

Loading content...
مناقب ابن شہر آشوب میں ابوھریرہ سے روایت ہے یعنی وہی تو ہے جس نے اے میرے پاک حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تمہاری نصرت فرمائی ہے یعنی شہنشاہ معظم امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کے ذریعے نصرت فرمائی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار