

Loading content...
فرمایا جو مومنین امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام سے محبت کرتے ہیں اور ان کی اتباع کرتے ہیں گویا وہی لوگ اللہ د اور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نصرت کرنے والے ہیں…اسی طرح صاحبان تفسیر فرماتے ہیں کہ لاتعداد زیارتوں میں آئمہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کو انصار اللہ فرمایا گیا ہے اور اسی طرح شہدائے کربلا علیہم الصلوات والسلام کو بھی انصار اللہ فرمایاگیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار