

Loading content...
اللہ د کی نصرت اپنے بندوں کیلئے ظاہراً ہوتی ہے اور عبد کی نصرت جو وہ مالک کیلئے کرتا ہے اس نصرت کے ایک معنی یہ ہیں کہ انسان اپنے مالک کے غلاموں اور بندوں کی نصرت کرتا ہے، حدود اللہ د کی حفاظت کرتا ہے، احکام دین کا پاس کرتا ہے اوامر و نواہی کا سختی سے پابندہوتا ہے، اسی طرح ذات واجب کا فرمان ہے کہ ابھی تو اللہ د نے دیکھا ہی نہیں کہ تم میں سے کون اس کی نصرت کرتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار