

Loading content...
کیونکہ ہم دین نصرت کے حوالے سے بات کر رہے ہیں اس لئے مناسب ہوگا کہ ہم قرآن کریم اور تفاسیر و علم مفرادت و علم الاصطلاحات القرآن کے حوالے سے بھی کچھ نہ کچھ بات کرتے چلیں… اور یہ دیکھتے چلیں کہ ناصر ومنصور ونصرت اللہ ومنتصر کی کتنی مرادات ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار