

Loading content...
اور قلتِ ناصرین کی وجہ سے جو خروج میں تاخیر ہو رہی ہے وہ تاخیر ختم ہو منتقم آلؐ محمد علیہم الصلوات والسلام کے ظہور میں ایک پل کی تاخیر بھی نہ ہو اور وہ ہماری ترستی ہوئی نگاہوں کو وہ حسین منظر دکھائیں کہ جب ان کے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام پر روا رکھے جانے والے ہر ظلم کا انتقام لیا جائے اور ہر جگر سوختہ تمام رنج و الم اس طرح بھول جائے کہ دکھ کی کوئی کسک دل میں باقی نہ رہے اور ان کے پاک گھر میں ابدی خوشیوں کی ایسی جاویدانی بہار آئے جو ہمیشہ خزاں ناآشنا رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار