

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ جب بھی آپ بیٹے کو مشکل میں دیکھیں گے اس کی زبان حال کی آواز کو سنیں گے اور ضرورتِ نصرت کو دیکھیں گے تو پھر ایک لمحہ کیلئے بھی طلب نصرت کا انتظار نہیں کریں گے اسی طرح اگر معصومین علیہم الصلوات والسلام میں سے کسی کے بارے میں معلوم ہوکہ انہیں ہماری نصرت کی ضرورت ہے تو پھر نصرت طلب کرنے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے بلکہ فوراً نصرت کیلئے پیش ہوجانا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار