

Loading content...
() استغاثہ بزبان حال … یعنی وہ زبان مبارک سے تو نصرت طلب نہ فرمائیں مگر ان کی حالت و کیفیت اور وقت کا تقاضہ ہوکہ ان کی نصرت کی جائے …ان کی مظلومیت ہمیں اپنی نصرت کیلئے بلارہی ہوتو یہ بھی استغاثہ نصرت ہی ہوتا ہے اور اسے بھی طلب نصرت سمجھنا واجب ہے کیونکہ شرفا نصرت اور مدد کے ضرورت مند ہونے کے باوجود طلب نصرت نہیں کرتے تو کیا ان کی نصرت نہیں کرنا چاہیے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار