

Loading content...
دوستو!… یہاں ایک احتمال کو دور کرتا چلوں ممکن ہے میری اس گفتگو سے کوئی یہ سمجھے کہ جب تک پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کا استغاثہ نصرت نہ سنیں اس وقت تک نصرت واجب نہیں ہوتی یعنی کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ جب تک وہ ہمیں اپنی نصرت کی دعوت نہ دیں ہم پر ان کی نصرت واجب نہیں ہوتی اور ہم ترک نصرت کے جرم سے بچ جائیں گے ایسا نہیں ہے بلکہ جو استغاثہ نصرت یا طلب نصرت کا عمل ہوتا ہے وہ دو طرح سے ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار