

Loading content...
اس کی مثال عبید اللہ ابن حر جعفی کے واقعہ سے ملتی ہے کہ جب کریم کربلاعلیہ الصلوات والسلام نے سفر کربلا کے دوران رُہَیمِیَّہ کے مقام پر قیام فرمایا… واضح رہے کہ مغیثہ الماوان کے بعد سب سے پہلے رُہَیمِیَّہ کا قصبہ آتا تھا جو مغیثہ سے 65 کلو میٹر شمال مغرب کی طرف تھا یہاں کریمعلیہ الصلوات والسلام نے عارضی قیام فرمایا تھا، کیونکہ رُہَیمِیَّہ کے مقام تک پہنچتے پہنچتے گرمی میں کافی اضافہ ہو چکا تھا اس لئے عین الرُہَیمِیَّہ پر (جو اس مقام کے ایک چشمے کا نام تھا) آکر قیام فرمایا یہ منزل کوفہ سے جنوب مغرب کی طرف تقریباً 35 کلو میٹر کے فاصلے پرتھی… یہاں کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام تشریف لائے تو یہاں ایک خیمہ دیکھا جس کے سامنے گھوڑا بندھا ہوا تھا پتہ کرنے پر عرض کیا گیا کہ یہ عبید اللہ ابن حر جعفی کا خیمہ ہے اسے اپنے خیمہ میں بلوایااور فرمایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار