

Loading content...
دوستو!… معاشرتی زاویۂ نگاہ سے نصرت نہ کرنے والے دشمن شمار ہوتے ہیں اور تھوڑی بہت مدد کردینے والے بھی دوستوں میں شمار نہیں ہوتے اگر چہ دشمنوں میں شمار نہ بھی ہوں…ہاں دوستوں میں آخری دو طبقے شمار ہوتے ہیں یعنی نصرت بقدر وسعت کرنے والے اور نصرت بقدر ضرورت کرنے والے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار