

Loading content...
اس میں سب سے پہلے ہمیں ان قوانین کو معلوم کرنا چاہیے کہ جو ان کے دور حکومت میں نافذ ہونا ہیں اور ہمیں ان پر چلنے کی ابھی پریکٹس (Practice) کرنا چاہیے تاکہ کل اس نظام کے نفاذ کے بعد ہمیں کوئی عملی پریشانی یا تکلیف نہ ہو… ہمیں ابھی سے حکومت اِلٰہیہ کا شریف شہری بننے کی تربیت حاصل کرنا چاہیے اور یہ بھی شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ایک نصرت ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار