

Loading content...
دوستو!… ہمیں ابھی سے اس قسم کی نصرت کیلئے تیار ہونا چاہیے تاکہ ہم بھی خلافت علی منھاج الربوبیت کی تحریک میں فعال کردار ادا کرسکیں اور حکومت اِلٰہیہ کے قیام میں کوئی مثبت کردار ادا کرسکیں یعنی اگر ہم اچھا کمانڈر یا فوجی نہ بن سکیں تو کم از کم اچھے سٹیزن (Citizen) اور شریف رعایا تو بن سکیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار