

Loading content...
پہلا طریقہ منفی و مذموم طریقہ ہے اور دوسرا طریقہ مستحسن اور مثبت طریقہ ہے کیونکہ اگر کوئی انسان بیمار ہوتو یہ طریقہ درست نہیں ہے کہ بیماری کو دور کرنے کیلئے بیمار ہی کو مار دیا جائے بلکہ مستحسن طریقہ یہ ہے وہ فرد تو زندہ رہے لیکن اس کی بیماری کو مار دیا جائے اس لئے شہنشاہ زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف کی تبلیغ کا عمل ایسا ہوگا کہ دین کے دشمن افراد دین کی کوالٹی (Quality) دیکھ اسے قبول کرلیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار