

Loading content...
شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے دس ہزار انصار ہوں گے جو ایک طرح سے کمانڈر ہوں گے جن کے ماتحت فوجیں ہوں گی …یعنی عسکری نظام جو ہوگا وہ اتنا بڑا ہوگا کہ جس کیلئے دس ہزار کمانڈرز (Commanders) کی ضرورت ہوگی…اور اگر ہم فرض کرو کے کلیہ کو اپلائی (Apply)کرتے ہوئے یہ فرض کرلیں کہ ایک کمانڈر کے ماتحت ایک ہزار جوان ہوگا تو یہ تعداددس کروڑ کے قریب بنتی ہے … اب آپ سوچیں کہ جس ملک کی فوج دس کروڑ کے قریب ہو اس ملک کی آبادی میں عوام کی تعداد کیا ہونا چاہیے؟ جس بادشاہ کی فوج دس کروڑ ہواس کی رعایا کی تعداد اربوں میں ہونا چاہیے؟…اس لئے ہمیں جہاں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی فوج کیلئے جوان پیدا کرنا ہیں وہاں ان کی رعایا بھی بنانا ہے اور ہمارا یہ مشن کوئی چھوٹا مشن نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار