

Loading content...
جب ہم روایات دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے 313 اصحاب مرد اور 50 مستورات ہوں گے جوایک طرح سے ممالک کے سربراہ ہوں گے یعنی اس دنیا کو363 ممالک میں بدل دیا جائے گا اور وہ اصحاب ان ممالک پر حاکم ہوں گے اور ان روایات سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ اس دور میں عورتوں کو بھی اقتدار میں شامل کیا جانا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار