

Loading content...
اور اگر ان میں سے باعمل و باعقیدہ شیعہ نکالیں گے تو وہ زیادہ سے زیادہ دوچار لاکھ نکال سکیں گے اور ہمارے سامنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی یہ تصویر بھی بنائی جاتی ہے کہ وہ آتے ہی سوائے شیعوں کے ساری دنیا کو تہہ تیغ کردیں گے ـاب آپ سوچیں کہ وہ ساری دنیا کو برباد کرکے کیا قبرستانوں پر حکومت فرمائیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار