

Loading content...
اور ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کا جو دائر ۂ کار ہے اور جو ان کا مشن ہے وہ ایک یونیورسل ریفامر(Universal Reformer) کا ہے اور ہمیں اس (Reform) ریفارم میں ان کی نصرت کرنا ہے اور یہ بہت بڑا کام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار