

Loading content...
دوستو!… جیسا کہ ہم پہلے ہی عرض کرچکے ہیں کہ نصرت طلب کرنے سے پہلے یہ دیکھا جاتا ہے کہ نصرت طلب کرنے والے کا قریبی حوالہ کیا ہے؟ یعنی اگر کوئی سیاسی حوالے سے نصرت طلب کرتا ہے تواس کی نصرت بھی سیاسی حوالے سے کی جاتی ہے اور اگر کوئی مذہبی حوالے سے نصرت طلب کرتا ہے تو اس کی مذہبی نصرت کی جا سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار