

Loading content...
شوبز (Show biz) کا جو فیلڈ ہے اس میں فلموں اورڈراموں میں یا ٹی وی پروگرام میں بھی نصرت کے عمل کو جاری کیا جا سکتا ہے یعنی وہ بات جو ہم ایک نجی محفل میں چند آدمیوں کے سامنے کرسکتے ہیں وہ بات ہم ان ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے کروڑوں افراد تک پہنچا سکتے ہیں اور کروڑوں افراد کو تشویق دلا سکتے ہیں یا اس جانب مائل کر سکتے ہیں، ایٹریکٹ (Attract) کرسکتے ہیں …آج ہر گھر میں ٹی وی موجود ہے اس لئے اسے مثبت استعمال کرکے ہم بہت زیادہ کام کرسکتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار