

Loading content...
(7) فکری… یعنی انسان علمی و فکری نصرت کرسکتا ہے جیسا کہ قلم کے ذریعے نصرت کر سکتا ہے، اشعار لکھ کر نظم و نثر کے ذریعے نصرت کر سکتا ہے، مقالات، خطابات میں نصرت کرسکتا ہے، آڈیو اور ویڈیو (Audio & Video) کا میدان ہو یا سٹلائٹ میڈیا(Satellite Media) کا، پرنٹ میڈیا(Print Media)کا شعبہ ہویاانٹر نیٹ (Internet) اورشوبز (Show biz)کا،انسان جس بھی شعبے سے وابستہ ہے اس میں فکری نصرت کر سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار