

Loading content...
(6) ناموس… یعنی انسان کیلئے اگر اپنے ناموس کی قربانی بھی نصرت میں معاون ہوتو دریغ نہیں کرنا چاہیے جیسا کہ کربلا میں اس کا بہت اعلیٰ مظاہرہ ہوا ہے کہ خود نبی زادیوں صلوات اللہ علیھن نے بازاروں میں جاکر نصرت ِامام کا فریضہ ادا فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار