

Loading content...
(4) جان کے ذریعے نصرت کرنا… یعنی جہاں بھی نصرت میں جان کی قربانی دینا پڑے وہاں جان دینے سے دریغ نہ کرنا اس میں جسمانی اذیتیں، تکلیفیں، صعوبتیں برداشت کرنا بھی شامل ہوجاتا ہے تو اس کا دائرہ کافی وسیع ہوجاتا ہے بھوک، پیاس وغیرہ بھی اس میں شامل ہوتی ہے اور اس کا سب سے ادنیٰ درجہ ترک ِحرام ومحرمات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار