Loading content...
(1) جسم اور جسم سے متعلق جملہ کام… یعنی جسمانی مشقت، جسمانی خدمت، اس کے ساتھ جسم کے اعضا کی علیحدہ علیحدہ نصرت یعنی ہاتھوں سے نصرت، پاؤں سے نصرت،آنکھوں سے نصرت،زبان سے نصرت، وغیرہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار