

Loading content...
دوستو! جب ہم میدان نصرت پر ایک طائرانہ نگاہ ڈالتے ہیں تو ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ نصرت امام عصر علیہ الصلوات والسلام کی ایک سو چودہ قسمیں ہیں اور اگر ہم انہیں بنیادی شعبوں میں تقسیم کریں تو انسانی متعلقات کی تعداد کے برابر ہوجاتی ہے جیسا کہ ہم انسانی متعلقات کو دیکھتے ہیں تو وہ اس طرح نظرآتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار