

Loading content...
اب ہمیں بھی دیکھنا چاہیے کہ ہم بھی تواپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو اپنا اولی الامر کہتے ہیں کیا ہم کہیں ان کی مخالفت تو نہیں کر رہے؟… کیا ہم ان کی نصرت کر رہے ہیں؟… کیا ہم ان کے بارے میں اتنا عقیدہ رکھتے ہیں؟… کیا ہم ان کے دشمنوں و منکروں کے ساتھ دوستانہ مراسم تو نہیں رکھے ہوئے؟… کیا ہمارا عقیدہ مسلم بن عقبہ مری ملعون جتنا کامل و مضبوط بھی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار