

Loading content...
یہ ہے وہ بدنام زمانہ واقعہ ہے جسے تاریخ کی کتابوں میں واقعہ حرہ کہاجاتا ہے اور یہ واقعہ ابن مسلم بن عقبہ مری ملعون کی سر پرستی میں واقع ہوا تھا … اس ملعون کا جب آخری وقت آیا تو اس سے آخرت کے بارے میں سوال کیا گیا تو اس نے کہامیں انتہائی بدکردار آدمی ہوں اور مجھے اپنی نجات کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا ہاں ایک امید پر اس دنیا سے جا رہا ہوں کیونکہ میں نے ایک کام ایسا کیا ہے کہ جس کی وجہ سے شاید اللہ د میرے سارے گنا ہ بخش دے گا، سائل نے سوال کیا کہ وہ کون سا کام ہے جس کی وجہ سے تم بخشش کی امید رکھتے ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار