

Loading content...
کیونکہ انہوں نے اولی الامر یزید ملعون کو قرار دے دیا تھا… ورنہ حقیقت یہی تھی کہ اس دور میں اولی الامر شہنشاہ معظم کریم کربلا علیہ الصلوات والسلام تھے اور یزید ملعون ان کا منکر تھا اس لئے وہ ملعون کافر بھی تھا اور واجب القتل بھی تھا …آپ دیکھیں کہ ان دونوں نظریات کی بنیاد اولی الامر کی ذات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار