

Loading content...
اب یہاں یہ بات عرض کرنا ضروری ہے کہ اولی الامر انسانیت کیلئے امیجیٹگاڈ (Immediate God) ہوتا ہے، جس کا فرمان اللہ د کا فرمان ہوتا ہے، جس کی اطاعت اللہ د کی اطاعت ہوتی ہے، جس کی محبت اللہ د کی محبت ہوتی ہے، جس کا اقرار اللہ د کا اقرار ہوتا ہے اور جس کا انکار اللہ د کا انکار ہوتا ہے یعنی جو اولی الامر کا منکر ہوتا ہے وہ اللہ د کی توحید کا منکر ہوتا ہے، سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی نبوت و رسالت کا منکر ہوتا ہے اور ان سب کا منکر مسلمان نہیں مانا جاتا …یہ وہ مسلمہ ہے جسے ہر دور کے مسلمان درست مانتے چلے آرہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار