

Loading content...
دوستو!… ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے جہاں دیگر مناصب عالیہ ہیں وہاں ان کا ایک منصب اولی الامر کا بھی ہے اور اولی الامرہونے کے ناطے سے وہ ہم سے اپنی اطاعت کی نصرت طلب فرماتے ہیں یعنی ان کی اطاعت کرنا بھی ایک طرح سے ان کی نصرت بھی ہے اور ہماری آخرت کو سدھارنے کا عمل بھی ہے کیونکہ یہ اللہ د نے ہم پر واجب بھی فرمائی ہے جیسا کہ ارشادہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار