

Loading content...
دوستو!… ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کے کئی حوالے ہیں ان میں سے ایک حوالہ ان کے اولی الامر ہونے کا ہے یعنی وہ ہمارے اولی الامر ہیں اور اس حوالے سے ان کی ایک نصرت ان کی اطاعت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار