

Loading content...
دوستو!…آپ خود سوچیں کہ کسی کو کھانا کھلانے میں تو کچھ نہ کچھ خرچ ہوتا ہے، مالی امداد کرنے میں جانی مدد کرنے میں بھی کچھ خرچ ہوتا ہے مگر ہمدردی کرنے میں کیا خرچ ہوتا ہے؟ دعا کرنے میں کیا خرچ ہوتا ہے؟…یہ مفت والی نصرت بھی جو نہیں کرسکتا کیا وہ دوست ہوسکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار