

Loading content...
اسی طرح ایک شخص کہتا ہے کہ کیوں نہ ہم آپس میں مل کر اتنا مال جمع کرلیں جو اسے دوسروں سے بے نیاز کردے … یعنی نصرت کرنے والے کی پوزیشن بھی سامنے ہوتی ہے اور ہر انسان یہ اچھی طرح جانتا ہے کہ وہ کس قسم کی اور کتنی حد تک نصرت کرنے کی پوزیشن میں ہے … جو کوئی دوسری نصرت نہیں کرسکتا تو وہ ہمدردی اور دعا تو کر سکتا ہے اور جو یہ بھی نہیں کر سکتا تو وہ دشمنوں کی صف میں شامل سمجھاجائے تو غلط نہیں ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار