

Loading content...
لیکن یہ ضروری تو نہیں کہ جس جماعت کے سامنے اس نصرت طلب کی ہے ان میں سے ہر شخص اس کی کلی نصرت کرنے کی پوزیشن میں ہو یعنی اسے اتنا مال بھی دے سکے کہ اسے غنی کر دے اور ساتھ ہی پولیس کے پاس جاکر کیس بھی ختم کروادے اور کھانا بھی کھلادے … یہ بھی ہوسکتا ہے کوئی آدمی یہ تینوں کام کر سکتا ہو اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کوئی آدمی ان تینوں میں سے کوئی کام بھی کرنے کی پوزیشن میں نہ ہو…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار