

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ جس طرح نصرت طلب کرنے والے کے متعدد حوالے ہوتے ہیں اسی طرح نصرت کرنے والے ناصرین کے دوائر استعدادات بھی متعدد ہوتے ہیں … اس کی ہم ایک مثال دیتے ہیں کہ ایک آدمی کسی شخص کے پاس آتا ہے اور کہتا ہے میں مفلس ہوں اور مجھ پر ایک ناجائزکیس بھی ہے اور پولیس میرے پیچھے لگی ہوئی ہے اور میں بھوکا بھی ہوں …کیونکہ اس شخص نے تین طرح کی نصرت طلب کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار