

Loading content...
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہم نصرت کے حوالوں پر گفتگو کر رہے ہیں …اور یہ میں پہلے ہی عرض کرچکاہوں کہ نصرت ہمیشہ قریبی حوالے سے ہوتی ہے اور اگر نصرت طلب کرنے والے کے متعدد حوالے ہوں تو پھر نصرت کے بھی متعدد حوالے ہوتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار