

Loading content...
سید العرفا جناب سید ادیم نقوی صاحب رضوان اللہ علیہفرماتے ہیں کہ شمر و یزید ملاعین ہر دور میں موجود ہوتے ہیں وہ جو کربلا والے شمر و یزید علیہ لعن تھے وہ ظاہری شمر و یزید تھے حقیقی شمرملعون تو ان کے اندر موجود تھا اور وہ تھیخواہشِ نفس جو معبودِ باطل ہے اور وہ آج بھی موجود ہے اس لئے آج اس کے خلاف جہاد کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار