

Loading content...
وہ مظلومین علیہم الصلوات والسلام کے انتقام کی حسرت رکھتے ہیں اور اس میں مانع ہے تو قلت انصار ہے اس لئے ہمیں ان کا ناصر بننا چاہیے اور ایک مخلص دوست کی طرح انہیں کھلی آفر (Offer) دینا چاہیے کہ آقا آپ پردۂ غیبت میں آنسو نہ بہائیں بلکہ ہماری جانیں، ہمارے اموال اور ہمارے ناموس آپ پر قربان ہونے کیلئے تیار ہیں آپ جو ہمیں حکم فرمائیں ہم کرنے کیلئے تیار ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار