

Loading content...
وہ بے جرم و خطاشہید کئے جانے والے مقتولین کے وارث ہیں اور ان کے غم میں خون کے آنسو بہا رہے ہیں … اس لئے ان کی دلجوئی کرنا، ان سے تعزیت کرنا اور دلاسہ دینا ہمارا فریضہ ہے اس لئے ہمیں اپنی مجالس عزا میں انہی سے تعزیت کرنا چاہیے اور ان کے مصائب و آلام کے خاتمے کی دعا کرنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار