

Loading content...
دوستو!… شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی مظلومیت کا تقاضہ ہے کہ ان کی نصرت کی جائے اور ان کی مظلومیت بھی نصرت کا ایک حوالہ ہے … اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم مظلومیت کے حوالے سے ان کی کیا نصرت کر سکتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار