

Loading content...
اور شاعروں کی پیروی گمراہ کرتے ہیں کیا تم نے نہیں دیکھا کہ وہ ہر جنگل میں سرگردان پھرتے ہیں اور یہ کہ وہ جو کچھ کہتے ہیں کرتے نہیں،ان شعرا میں سے مستثنیٰ ہیں وہ جو ایمان لائے اوراعمال صالح بجالانے والے اور ذکر اللہ د کثرت سے کرنے والے ہیں وہ ظلم کے بعد مظلوم کی نصرت کرنے والے ہیں، اور جن لوگوں نے ظلم کیا وہ جلدی جان لیں گے کہ وہ کون سی لوٹنے کی جگہ لوٹ کر جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار