

Loading content...
دوستو!… ہما رے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اللہ د کے جلال وجمال کے مظہر کامل ہیں اس لئے ان کے انصار کیلئے لازم ہے کہ وہ اپنی ذات کو اتنی جِلادیں کہ ان میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا بھرپور عکس دیکھا جا سکے اپنی ذات کو اتنا مضبوط کرنا ہوگا کہ عارف کی ذات میں معروف نظر آئے یہی وہ نصرت ہے جو کامل تعارف کروا سکتی ہے اس لئے ایک ناصر کا اس مقام انتصار پر پہنچ جانا کمال نصرت ہے اور یہ اس کا معراج ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار