

Loading content...
دوستو!… اب ہمیں بھی اولین مراتب نصرت میں شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا زبانی تعارف کروانا ضروری ہے اور یہی نصرت کا اولین درجہ ہے اس میں کتابیں لکھنا، تقاریر کرنا، محافل و مجالس میں ان کا ذکر کرنا، ان کے فضائل و مصائب و تاریخ وسیرت کا بیان اور آنے والے وقت کے بارے میں ایجوکیٹ (Educate) کرنا لازم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار