

Loading content...
دوستو!… اب ہم پر اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی نصرت کرنا واجب ہے اور نصرت کا پہلا درجہ تعارف اور عرفان کا ہے اس لئے ہمارے پاس بھی سابقہ عرفا ئے کرام رضوان اللہ علیہم کے راستے ہیں اور ان کے علاوہ ہمارے پاس کوئی دوسرا آپشن (Option) موجود ہی نہیںہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار