

Loading content...
انہوں نے توحید کا جو تصور قائم کر رکھاتھا وہ اتنا چھوٹا تھا کہ جب جناب عیسیٰ علیہ السلام کو انہوں نے باطنی طور پر دریافت کیا تو ان کا تصور توحید ان کی معنویت کے سامنے چھوٹاپڑ گیا … اگر ان کا تصور توحید اونچا ہوتا اور ان کے شعور میں نقص نہ ہوتا تو وہ یہ غلطی کبھی نہ کرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار