

Loading content...
جب ہم دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ جناب عیسیٰ علیہ السلام نے روز اول سے ایک منادی جاری رکھی ہوئی تھی لوگو تیار ہوجاؤ آسمانی خدا کی بادشاہی سر پر ہے … یعنی حکومت و تصرف اِلٰہیہ کے معاملے میں نصرت طلب فرمائی اور حواریین نے اس معاملے میں ان کی نصرت کی اور اسے اللہ د کی نصرت قرار دیا گیا …اب یہاں ایک بار پھر سوچیں کہ انہوں نے اس معاملے میں کس طرح نصرت کی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار