

Loading content...
٭ قال الحواریون نحن انصار اللہ … حواریوں نے کہا کہ ہم اللہ د کے انصار ہیں اب آپ غور کریں کہ جناب عیسیٰ علیہ السلام نے کس معاملے میں ان سے مدد طلب کی اور ان کی مدد کو حواریین نے اللہ د کی مدد قرار دیا اور اللہ د نے اسے قبول بھی کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار