

Loading content...
دوستو!… یہ جو دوسرا تعارف ہے جسے تعارف بالمشافہ کہاجاتا ہے اس میں صرف سماعت کا عمل دخل نہیں ہوتا بلکہ اس میں بصارت بھی شامل ہوجاتی ہے اس لئے یہ پہلے تعارف سے ہزاروں گنا زیادہ طاقتور ہوتا ہے کیونکہ جو پہلا تعارف ہوتا ہے یہ معلومات یا انفارمیشن (Information) تک محدود ہوتا ہے اور معلومات جتنی قوی کیوں نہ ہوں وہ مشاہدہ کے مقابلے میں کوئی حیثیت نہیں رکھتی ہیں اس لئے عرفائے کرام رضوان اللہ علیہم فرماتے ہیں کہ عرفان کی ایک کرن علم عام ]تعارف[ کے ہزاروں سمندر خاکستر کردیتی ہے جیسا کہ کہاجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار