

Loading content...
دوستو!… اب نصرت کا اولین راستہ ہمارے سامنے آگیا ہے کہ سب سے پہلے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریفکا تعارف کروانا ہے اور متعارفین کو معرفت کا درس دینا بھی نصرت ہے … یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ تعارف عام چیز ہے اور معرفت و عرفان اس سے اخص و خاص ہے اس لئے ہر عرفان ایک تعارف ہی ہوتا ہے لیکن ہر تعارف عرفان ومعرفت نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار