

Loading content...
دوستو!… اب اگر کوئی کسی ذات کا تعارف و معرفت کروانا چاہے گا تو اس کیلئے ضروری ہوگا کہ وہ غیر عارف لوگوں کی سماعت کو استعمال کرے اور عارف اپنے اندر کے عرفان کو اپنی زبان سے باہر لائے اور غیر عارف لوگوں کی سماعت اس کی زبان سے برسنے والے معرفت کے گوہرانِ آبدار چگ لے اور ان کے من کے اندر بھی عرفان و معرفت کے موتیوں کی چکا چوند پیدا ہوجائے اور یہی نور معرفت قرار پائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار