

Loading content...
دوستو!… میں آپ کو پہلے بتاچکا ہوں کہ باہرکی معلومات کو اندر لانے کے ظاہری مگر بنیادی طور پر دو ذرائع ہیں ایک ہے سماعتاور دوسری ہے بصارت…اور اندر سے باہر لانے کا بنیادی ذریعہ زبان ہے اس کے بعد اشارات ہوتے ہیں ایکس پریشنز(Expressions) ہوتے ہیں وغیرھا…یاد رہے کہ علم و عرفان کی یہ تعریف صرف ایک علم کے حوالے سے ہے کلی نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار